Admission Office : 0992811720. Examination Office : 0992922550 , 922551
Admission Office : 0992811720. Examination Office : 0992922550 , 922551

Laptop Scheme 2023

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے نوجوانان کے لیے لیپ ٹاپ سکیم 2023 کےتحت ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے میرٹ پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلباء جن میں زینب مسحود شعبہ مائیکروبیالوجی،امامہ حنیف شعبہ کیمسٹری،طلحہ جاوید شعبہ ایم ایل ٹی،دانیال عادل شعبہ کمپیوٹر سائنس،ایم بلال خان شعبہ کیمسٹری شامل ہیں اس کے علاوہ تقریباً بیس لیپ ٹاپ مزید میرٹ پر آنے والے طلباء میں جلد تقسیم کیے جائیں گے اس موقع پرہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد اور ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور نے وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر ملک مجدد الرحمان اور فوکل پرسن ڈائریکٹر فائنینشل ایڈ پائندہ خان کی کوششوں کو سراہا

Leave a Reply